براسليا، 30 جولائی (رائٹر) برازیل میں اگلے ہفتے شروع ہونے والے ریو اولمپک کھیلوں کے دوران دہشت گردانہ سرگرمیوں سے نمٹنے کے لئے چلائی جا رہی مہم کے تحت پولیس نے جنگجو تنظیم حزب اللہ کے
سابق رکن کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ گرفتار جنگجو کی شناخت لبنان کے 42 سالہ فادی حسن نباہ کے طور پر ہوئی ہے جو منشیات کی اسمگلنگ میں مطلوب تھا۔
وزارت قانون کے حکم پر اسے گرفتار کیا گیا ہے۔